🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1660. -- باب: كراهية السؤال والترغيب في تركه
-- باب: سوال کرنے کی کراہت اور اسے ترک کرنے کی ترغیب کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7875
أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ، أنبأ أَبُو بَكْرٍ الْقَطَّانُ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَارِثِ، ثنا يَحْيَى بْنُ أَبِي بُكَيْرٍ، ثنا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ قَيْسٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ بْنِ مُعَاوِيَةَ، عَنْ ثَوْبَانَ مَوْلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَنْ يتَقَبَّلْ لِي بِوَاحِدَةٍ أَتَقَبَّلْ لَهُ بِالْجَنَّةِ" قَالَ ثَوْبَانُ أَنَا يَا رَسُولَ اللهِ، قَالَ:" لَا تَسْأَلِ النَّاسَ شَيْئًا". قَالَ: فَلَرُبَّمَا سَقَطَ سَوْطُ ثَوْبَانَ وَهُوَ عَلَى الْبَعِيرِ فَلَا يَقُولُ لِأَحَدٍ نَاوِلْنِيهِ حَتَّى يَنْزِلَ فَيَأْخُذَهُ، وَرُوِيَ عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ عَنْ ثَوْبَانَ.
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے غلام سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو کوئی ایک بات کو قبول کرے گا میں اسے جنت کا وعدہ دیتا ہوں۔“
سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! میں (تیار ہوں)۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پھر تو لوگوں سے کچھ نہ مانگ۔“ وہ کہتے ہیں: بسا اوقات میرا کوڑا گر جاتا اور وہ اونٹ پر ہوتے تو بھی کسی سے نہ کہتے کہ مجھے پکڑاؤ، یہاں تک کہ خود اترتے اور اسے پکڑ لیتے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الزكاة/حدیث: 7875]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ اخرجه ابوداؤد»

الحكم على الحديث:
صحيح


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 7875 in Urdu