🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1673. -- باب: الدخول في الصوم بالنية
-- باب: نیت کے ذریعے روزے میں داخل ہونے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7910
أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ الْعَدْلُ، أنبأ أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ ⦗٣٤١⦘ جَعْفَرٍ الْمُزَكِّي، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْعَبْدِيُّ، ثنا ابْنُ بُكَيْرٍ، ثنا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ عَبْدَ اللهِ بْنَ عُمَرَ كَانَ يَقُولُ:" لَا يَصُومُ إِلَّا مَنْ أَجْمَعَ الصِّيَامَ قَبْلَ الْفَجْرِ".
نافع رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے تھے: روزہ اسی شخص کا ہے جس نے فجر سے پہلے روزوں کی نیت کی
یونس، زہری کے حوالے سے سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے اور ایک روایت میں سالم رحمہ اللہ سے نقل فرماتے ہیں کہ سیدنا عبداللہ اور سیدہ حفصہ رضی اللہ عنہما دونوں نے یہ بات کہی اور اس کے خلاف بھی کہا گیا جیسے امام مالک رحمہ اللہ نے بیان کیا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصيام/حدیث: 7910]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ اخرجه مالك»

الحكم على الحديث:
صحيح


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 7910 in Urdu