🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1696. -- باب: من أكل وهو شاك في طلوع الفجر
-- باب: اس شخص کا بیان جس نے اس حال میں کھا لیا کہ اسے فجر طلوع ہونے میں شک تھا۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8038
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا أَسِيدُ بْنُ عَاصِمٍ، ثنا الْحُسَيْنُ بْنُ حَفْصٍ، عَنْ سُفْيَانَ، حَدَّثَنِي الْأَعْمَشُ، وَالْحَسَنُ بْنُ عُبَيْدِ اللهِ، عَنْ أَبِي الضُّحَى أَنَّ رَجُلًا قَالَ لِابْنِ عَبَّاسٍ: مَتَى أَدَعُ السُّحُورَ؟ فَقَالَ رَجُلٌ: إِذَا شَكَكْتَ، فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ:" كُلْ مَا شَكَكْتَ حَتَّى يَتَبَيَّنَ لَكَ".
ابو الضحیٰ رحمہ اللہ بیان فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے کہا: میں سحری کب ترک کروں؟ تو آدمی نے کہا: جب تجھے شک ہونے لگے۔ پھر سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: جب تک تجھے شک رہے کھاتا رہ، یہاں تک کہ تیرے لیے واضح ہو جائے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصيام/حدیث: 8038]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ اخرجه عبدالرزاق»

الحكم على الحديث:
صحيح


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 8038 in Urdu