🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1726. -- باب: من قال: يفطر وإن خرج بعد طلوع الفجر
-- باب: ان ائمہ کا بیان جنھوں نے کہا کہ ”مسافر روزہ افطار کر لے گا اگرچہ وہ فجر طلوع ہونے کے بعد نکلا ہو“۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8179
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ مُكْرَمٍ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ، أنبأ شُعْبَةُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ عَامِرٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: قَالَ لِي أَبُو مُوسَى:" أَلَمْ أَنْبَأَ، أَوْ أَلَمْ أُخْبَرْ أَنَّكَ تَخْرُجُ صَائِمًا وَتَدْخُلُ صَائِمًا"، قَالَ: قُلْتُ: بَلَى، قَالَ:" فَإِذَا خَرَجْتَ فَاخْرُجْ مُفْطِرًا، وَإِذَا دَخَلْتَ فَادْخُلْ مُفْطِرًا".
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ مجھ سے سیدنا ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ نے کہا: کیا مجھے یہ خبر نہیں دی گئی کہ تو روزے کی حالت میں نکلتا ہے اور روزے کی حالت میں داخل ہوتا ہے؟ وہ کہتے ہیں: میں نے کہا: کیوں نہیں! تو انہوں نے کہا: جب تو نکلے تو «مُفْطِرٍ» کی حالت میں نکل اور جب تو داخل ہو تو «مُفْطِرٍ» کی حالت میں داخل ہو۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصيام/حدیث: 8179]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ رجاله ثقات»

الحكم على الحديث:
صحيح


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 8179 in Urdu