🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
183. -- باب: تخليل أصول الشعر بالماء وإيصاله إلى البشرة
-- باب: پانی سے بالوں کی جڑوں کا خلال کرنے اور اسے کھال تک پہنچانے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 829
كَمَا أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ فُورَكٍ، أنا عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرٍ، ثنا يُونُسُ بْنُ حَبِيبٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا قُرَيْشُ بْنُ حَيَّانَ، عَنْ وَائِلِ بْنِ سُلَيْمٍ، قَالَ: أَتَيْتُ أَبَا أَيُّوبَ الْأَزْدِيَّ، فَصَافَحْتُهُ فَرَأَى أَظْفَارِي طُوَالًا فَقَالَ: أَتَى رَجُلٌ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْأَلُهُ، فَقَالَ:" يَسْأَلُنِي أَحَدُكُمْ عَنْ خَبَرِ السَّمَاءِ وَيَدَعُ أَظْفَارَهُ كَأَظْفَارِ الطَّيْرِ، يَجْتَمِعُ فِيهَا الْجَنَابَةُ وَالتَّفَثُ" وَهَذَا مُرْسَلٌ، أَبُو أَيُّوبَ الْأَزْدِيُّ غَيْرُ أَبِي أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيِّ.
وائل بن سلیم کہتے ہیں کہ میں ابو ایوب ازدی کے پاس آیا، میں نے ان سے مصافحہ کیا تو انہوں نے میرے لمبے ناخنوں کو دیکھا اور فرمایا کہ ایک شخص نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا، وہ کوئی سوال کرتا تھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے کوئی مجھ سے آسمان کی خبر (وحی) کے متعلق سوال کرتا ہے اور اپنے ناخنوں کو پرندوں کے پنجوں کی طرح چھوڑ دیتا ہے جن میں جنابت اور میل کچیل جمع ہو جاتی ہے۔“ یہ روایت مرسل ہے۔ ابو ایوب ازدی، ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ کے علاوہ ہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 829]
تخریج الحدیث: «ضعيف۔ أخرجه الطيالسي 596»

الحكم على الحديث:
ضعيف


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 829 in Urdu