🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1749. -- باب: في ذكر بعض ما بلغنا عن حفاظ الحديث في تصحيح هذا الحديث
-- باب: ان بعض اقوال کا تذکرہ جو اس حدیث کی تصحیح کے حوالے سے ہم تک حفاظِ حدیث سے پہنچے ہیں۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8291
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْعَلَوِيُّ سَمِعْتُ أَبَا حَامِدِ بْنَ الشَّرْقِيِّ يَقُولُ: سَمِعْتُ عَلِيَّ بْنَ سَعِيدٍ النَّسَوِيَّ يَقُولُ: سَمِعْتُ أَحْمَدَ بْنَ حَنْبَلٍ، وَقَدْ سُئِلَ أَيُّمَا حَدِيثٍ أَصَحُّ عِنْدَكَ فِي" أَفْطَرَ الْحَاجِمُ وَالْمَحْجُومُ"؟ فَقَالَ: حَدِيثُ ثَوْبَانَ مِنْ حَدِيثِ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَبِي أَسْمَاءَ عَنْ ثَوْبَانَ فَقِيلَ لِأَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ: فَحَدِيثُ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ قَالَ: ذَاكَ تَفَرَّدَ بِهِ مَعْمَرٌ قَالَ أَبُو حَامِدٍ وَقَدْ رَوَاهُ مُعَاوِيَةُ بْنُ سَلَّامٍ عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ.
علی بن سعید نیسوی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سنا کہ امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ سے پوچھا گیا کہ آپ کے نزدیک کون سی حدیث صحیح ہے «الْحَاجِمُ وَالْمَحْجُومُ» کے «مُفْطِر» "روزہ ٹوٹنے" کے متعلق؟ انہوں نے فرمایا: ثوبان رضی اللہ عنہ کی حدیث جو یحییٰ بن ابی کثیر رحمہ اللہ کی روایت سے ہے، یعنی یحییٰ بن ابی کثیر عن ابی قلابہ عن ابی اسماء عن ثوبان۔ امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ سے کہا گیا: پھر رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ کی حدیث کیا ہوئی؟ تو انہوں نے فرمایا: اس میں معمر رحمہ اللہ اکیلے ہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصيام/حدیث: 8291]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ هذا سناد صحيح»

الحكم على الحديث:
صحيح


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 8291 in Urdu