🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1755. -- باب: الشيخ الكبير لا يطيق الصوم ويقدر على الكفارة يفطر ويفتدي
-- باب: وہ بوڑھا شخص جو روزے کی طاقت نہ رکھتا ہو اور کفارہ ادا کرنے کی استطاعت رکھتا ہو تو وہ روزہ چھوڑ دے اور فدیہ ادا کرے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8320
وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْفَقِيهُ، أنبأ عَلِيُّ بْنُ عُمَرَ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْوَكِيلُ، ثنا ابْنُ عَرَفَةَ، ثنا رَوْحٌ، ثنا سَعِيدٌ، وَهِشَامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، أَنَّ أَنَسًا رَضِيَ اللهُ عَنْهُ ضَعُفَ عَامًا قَبْلَ مَوْتِهِ فَأَفْطَرَ وَأَمَرَ أَهْلَهُ أَنْ يُطْعِمُوا مَكَانَ كُلِّ يَوْمٍ مِسْكِينًا. قَالَ هِشَامٌ فِي حَدِيثِهِ: فَأَطْعَمَ ثَلَاثِينَ مِسْكِينًا.
قتادہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ انس رضی اللہ عنہ موت سے پہلے ایک سال کمزور ہو گئے تو انہوں نے افطار کیا اور اہل کو حکم دیا کہ وہ ہر دن کے عوض مسکین کو کھانا کھلائیں۔ ہشام کہتے ہیں: انہوں نے پھر تیس کو کھلایا۔
(ہشام کی حدیث میں ہے کہ پھر انہوں نے تیس مسکینوں کو کھانا کھلایا۔) [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصيام/حدیث: 8320]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ اخرجه الطبراني»

الحكم على الحديث:
صحيح


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 8320 in Urdu