🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1801. -- باب: الترغيب في طلبها ليلة سبع وعشرين.
-- باب: اسے ستائیسویں رات کو تلاش کرنے کی ترغیب کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8554
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ، بِبَغْدَادَ، أنبأ أَبُو جَعْفَرٍ الرَّزَّازُ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ الْخَلِيلِ، ثنا أَبُو النَّضْرِ، ثنا الْمَسْعُودِيُّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ جَعْدَةَ، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ، أَنَّ رَجُلًا أَتَى رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسَأَلَهُ عَنْ لَيْلَةِ الْقَدْرِ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أَيُّكُمْ يَذْكُرُ ⦗٥١٤⦘ لَيْلَةَ الصَّهْبَاوَاتِ" فَقَالَ عَبْدُ اللهِ أَنَا وَاللهِ أَذْكُرُهَا يَا رَسُولَ اللهِ بِأَبِي أَنْتَ وَأُمِّي وَأَنَّ فِي يَدِيَّ تَمَرَاتٍ أَتَسَحَّرُ بِهِنَّ مُسْتَتِرًا بِمُؤْخِرَةَ رَحْلٍ مِنَ الْفَجْرِ وَذَلِكَ حِينَ طَلَعَ الْقَمَرُ.
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور اس نے لیلۃ القدر کے بارے میں پوچھا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے کس کو صہباوات والی رات یاد ہے؟“ تو سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ نے کہا: اللہ کی قسم! مجھے وہ یاد ہے، اے اللہ کے رسول! آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر میرے ماں باپ فدا ہوں، میرے ہاتھ میں کچھ کھجوریں تھیں جن سے میں سحری کر رہا تھا اور فجر سے (بچنے کے لیے) کجاوے کے پچھلے حصے کی اوٹ میں چھپا ہوا تھا اور یہ چاند کے طلوع ہونے کا وقت تھا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصيام/حدیث: 8554]
تخریج الحدیث: «ضعيف۔ اخرجه ابو يعليٰ»

الحكم على الحديث:
ضعيف


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 8554 in Urdu