🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1832. -- باب: من ليس له أن يحج عن غيره
-- باب: اس شخص کا بیان جسے دوسرے کی طرف سے حج کرنے کا حق نہیں۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8682
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدٍ مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى بْنِ الْفَضْلِ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ، أنبأ الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، أنبأ الشَّافِعِيُّ، ثنا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ، عَنْ أَيُّوبَ بْنِ أَبِي تَمِيمَةَ، وَخَالِدٌ الْحَذَّاءُ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّهُ سَمِعَ رَجُلًا، يَقُولُ: لَبَّيْكَ عَنْ شُبْرُمَةَ، فَقَالَ:" وَيْلَكَ وَمَا شُبْرُمَةُ" فَقَالَ أَحَدُهُمَا قَالَ: أَخِي، وَقَالَ: الْآخَرُ فَذَكَرَ قَرَابَةً، فَقَالَ:" أَحَجَجْتَ عَنْ نَفْسِكَ؟" قَالَ: لَا، قَالَ:" فَاجْعَلْ هَذِهِ عَنْ نَفْسِكَ ثُمَّ احْجُجْ عَنْ شُبْرُمَةَ" هَكَذَا رُوِيَ مَوْقُوفًا.
ابو قلابہ رحمہ اللہ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے ایک شخص کو «لَبَّيْكَ عَنْ شُبْرُمَةَ» ”میں شبرمہ کی طرف سے حاضر ہوں“ کہتے ہوئے سنا تو انہوں نے فرمایا: ”تیرا ستیاناس! شبرمہ کیا ہے؟“ کہنے لگا: میرا بھائی یا قریبی ہے، تو انہوں نے پوچھا: ”کیا تو نے اپنی طرف سے حج کیا ہے؟“ اس نے کہا کہ نہیں، تو انہوں نے فرمایا: ”تو یہ حج اپنی طرف سے کرو، پھر شبرمہ کی طرف سے کرنا۔“
یہ روایت اسی طرح (ابن عباس رضی اللہ عنہما پر) موقوف بیان کی گئی ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 8682]
تخریج الحدیث: «ضعيف۔ مصنف ابن ابي شيبه 13370۔ مسند الشافعي 1674»

الحكم على الحديث:
ضعيف


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 8682 in Urdu