🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1930. -- باب: لا رفث ولا فسوق ولا جدال في الحج
-- باب: حج میں نہ کوئی فحش بات ہے، نہ گناہ کا کام اور نہ ہی لڑائی جھگڑا۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9172
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَمُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى بْنِ الْفَضْلِ، قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ، ثنا يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ، أنبأ عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَطَاءٍ، قَالَ: قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ: أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ، قَالَ: سَمِعْتُ طَاوُسًا، يَقُولُ: سَمِعْتُ ابْنَ الزُّبَيْرِ، يَقُولُ: لَا يَحِلُّ لِلْحَرَامِ الْإِعْرَابُ، قَالَ: فَقُلْتُ لِابْنِ عَبَّاسٍ: مَا الْإِعْرَابُ؟ قَالَ: التَّعَرُّضُ يَعْنِي بِالْجِمَاعِ.
طاؤس رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے سیدنا ابن زبیر رضی اللہ عنہما کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ محرم کے لیے «الْإِعْرَابُ» ”اعراب“ حلال نہیں، تو میں نے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے کہا: «الْإِعْرَابُ» ”اعراب“ کیا ہے؟ تو انہوں نے کہا: ”جماع“۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 9172]
تخریج الحدیث: «حسن۔ تفسير طبري 2/ 274»

الحكم على الحديث:
حسن


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 9172 in Urdu