🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2016. -- باب: من خرج من المزدلفة بعد نصف الليل
-- باب: اس شخص کا بیان جو آدھی رات کے بعد مزدلفہ سے نکلا۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9509
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو الْفَضْلِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَةَ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، أنبأ ابْنُ جُرَيْجٍ، أَخْبَرَنِي عَطَاءٌ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ" أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعَثَ بِي مِنْ جَمْعٍ بِسَحَرٍ مَعَ ثَقَلِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" قُلْتُ لِعَطَاءٍ: بَلَغَكَ أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ، قَالَ:" بَعَثَنِي النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِلَيْلٍ؟" قَالَ: لَا إِلَّا بِسَحَرٍ كَذَلِكَ قُلْتُ، فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ:" رَمَيْنَا الْجَمْرَةَ قَبْلَ الْفَجْرِ، وَأَيْنَ صَلَّى الْفَجْرَ؟"، قَالَ:" لَا إِلَّا كَذَلِكَ بِسَحَرٍ"، رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ عَنْ عَبْدِ بْنِ حُمَيْدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ بَكْرٍ إِلَّا أَنَّهُ قَالَ عِنْدَ قَوْلِهِ" بِلَيْلٍ":" بِلَيْلٍ طَوِيلٍ"، قَالَ:" لَا إِلَّا كَذَلِكَ بِسَحَرٍ".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے ساتھ سحری کے وقت ساز و سامان اور اہل عیال کو مزدلفہ سے بھیجا۔
میں نے عطاء رحمہ اللہ سے کہا: تجھے یہ بات پہنچی ہے کہ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے رات کے وقت روانہ کر دیا تھا؟ انہوں نے کہا: نہیں، بلکہ سحری کے وقت روانہ کیا تھا۔ اسی طرح میں نے کہا تھا تو سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ہم نے جمرہ کو فجر سے پہلے کنکریاں ماری تھیں اور انہوں نے فجر کہاں پڑھی؟ فرمایا: نہیں، بلکہ اسی طرح سحری کے وقت۔ مسلم میں بھی اسی طرح کی روایت منقول ہے مگر اس میں «بِلَيْلٍ» کے ساتھ یہ الفاظ ہیں: «بِلَيْلٍ طَوِيلٍ» ”طویل رات میں“، «قَالَ: لَا إِلَّا كَذٰلِكَ بِسَحَرٍ» ”انہوں نے کہا: نہیں، مگر اسی طرح سحری کے وقت“۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 9509]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ مسلم 1294»

الحكم على الحديث:
صحيح


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 9509 in Urdu