🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2042. -- باب: الرجوع إلى منى أيام التشريق، والرمي بها كل يوم إذا زالت الشمس
-- باب: ایامِ تشریق میں منیٰ کی طرف لوٹنے، اور وہاں ہر روز زوالِ آفتاب کے بعد رمی کرنے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9666
أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ الْمِهْرَجَانِيُّ، أنبأ أَبُو بَكْرِ بْنُ جَعْفَرٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثنا ابْنُ بُكَيْرٍ، ثنا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ أَنَّ عَبْدَ اللهِ بْنَ عُمَرَ، كَانَ يَقُولُ:" لَا يَرْمِي الْجِمَارَ فِي الْأَيَّامِ الثَّلَاثِ حَتَّى تَزُولَ الشَّمْسُ" وَعَنْ نَافِعٍ" أَنَّ عَبْدَ اللهِ بْنَ عُمَرَ كَانَ يَقِفُ عِنْدَ الْجَمْرَتَيْنِ الْأُولَيَيْنِ فَيَقِفُ وُقُوفًا طَوِيلًا وَيُكَبِّرُ اللهَ وَيُسَبِّحُهُ وَيَحْمَدُهُ وَيَدْعُو اللهَ لَا يَقِفُ عِنْدَ جَمْرَةِ الْعَقَبَةِ، وَعَنْ نَافِعٍ" أَنَّ عَبْدَ اللهِ بْنَ عُمَرَ كَانَ يُكَبِّرُ عِنْدَ رَمْيِ الْجِمَارِ كُلَّمَا رَمَى بِحَصَاةٍ".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرمایا کرتے تھے کہ تینوں دنوں میں رمیِ جمار نہیں کی جائے گی یہاں تک کہ سورج زائل ہو جائے اور نافع کہتے ہیں کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما پہلے دو جمروں کے پاس لمبی دیر تک رکتے، اللہ تعالیٰ کی حمد و تسبیح و تکبیر بیان کرتے اور جمرہ عقبہ کے پاس نہ ٹھہرتے اور جب بھی جمروں کو کنکری مارتے تو تکبیر کہتے۔
نافع سے منقول ہے کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما رمیِ جمار کے وقت جب بھی کوئی کنکری مارتے، ساتھ ساتھ تکبیر بھی کہتے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 9666]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ مالك 918»

الحكم على الحديث:
صحيح


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 9666 in Urdu