🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2047. -- باب: خطبة الإمام بمنى أوسط أيام التشريق
-- باب: ایامِ تشریق کے درمیانی دن منیٰ میں امام کے خطبہ دینے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9680
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ، ثنا ابْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ رَجُلَيْنِ مِنْ بَنِي بَكْرٍ قَالَا:" رَأَيْنَا رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ بَيْنَ أَوْسَطِ أَيَّامِ التَّشْرِيقِ وَنَحْنُ عِنْدَ رَاحِلَتِهِ وَهِيَ خُطْبَةُ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الَّتِي خَطَبَ مِنًى".
ابو نجیح بنی بکر کے دو آدمیوں رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ایامِ تشریق کے درمیان خطبہ دیتے ہوئے دیکھا، جبکہ ہم آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سواری کے پاس تھے اور یہی وہ خطبہ ہے جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے منیٰ میں ارشاد فرمایا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 9680]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ ابوداؤد 1952»

الحكم على الحديث:
صحيح


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 9680 in Urdu