الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
27. قَدْ حَضَرَ بَدْرًا جَمَاعَةٌ
غزوہ بدر کون سے مہینے میں پیش آیا تھا؟ اور اس میں شریک ہونے والوں کی تعداد کتنی ہے؟
حدیث نمبر: 10043
وَعَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ حَكِيمٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَعْدِ بْنِ خَيْثَمَةَ: شَهِدْتَ بَدْرًا؟ قَالَ: نَعَمْ، وَالْعَقَبَةَ مَعَ أَبِي، رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
مغیرہ بن حکیم بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا عبداللہ بن سعد بن خیثمہ انصاری رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا: کیا آپ غزوہ بدر میں شریک ہوئے ہیں؟ انہوں نے جواب دیا: جی ہاں! اور بیعت عقبہ میں بھی، اپنے والد کے ساتھ (شریک ہوا ہوں)
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المغازي والسير/حدیث: 10043]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المغازي والسير/حدیث: 10043]
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح۔
Majma al-Zawa'id Hadith 10043 in Urdu