الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
48. بَابُ غَزْوَةِ خَيْبَرَ
غزوہ خیبر کا بیان
حدیث نمبر: 10202
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَخَذَ الرَّايَةَ فَهَزَّهَا، ثُمَّ قَالَ:" مَنْ يَأْخُذُهَا بِحَقِّهَا؟" فَجَاءَ فُلَانٌ، فَقَالَ: [ أَنَا، قَالَ ] " أَمِطْ" ثُمَّ جَاءَ رَجُلٌ آخَرُ، فَقَالَ:" أَمِطْ" ثُمَّ قَالَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" وَالَّذِي كَرَّمَ وَجْهَ مُحَمَّدٍ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - لَأُعْطِيَنَّهَا رَجُلًا لَا يَفِرُّ، هَاكَ يَا عَلِيُّ".
فَانْطَلَقَ حَتَّى فَتَحَ اللَّهُ عَلَيْهِ خَيْبَرَ وَفَدْكَ، وَجَاءَ بِعَجْوَتِهِمَا وَقَدِيدِهِمَا. رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
فَانْطَلَقَ حَتَّى فَتَحَ اللَّهُ عَلَيْهِ خَيْبَرَ وَفَدْكَ، وَجَاءَ بِعَجْوَتِهِمَا وَقَدِيدِهِمَا. رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے جھنڈا پکڑ کر اسے ہلایا پھر آپ نے ارشاد فرمایا: کون اسے اس کے حق کے ہمراہ اسے لے گا، تو فلاں صاحب آئے، اور بولے: میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم رہنے دو پھر ایک اور صاحب آئے، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم رہنے دو پھر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اس ذات کی قسم! جس نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے چہرے کو عزت عطا کی ہے میں یہ جھنڈا اس شخص کو دوں گا، جو فرار نہیں ہو گا اے علی تم آگے آؤ سیدنا علی رضی اللہ عنہ تشریف لے گئے، یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ نے ان کے لئے خیبر اور فدک کو فتح کروا دیا، اور وہ ان دونوں علاقوں کی عجوہ کھجوریں اور قدید (یعنی خشک کیا ہوا گوشت) لے کے آئے۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے، اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المغازي والسير/حدیث: 10202]
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے، اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المغازي والسير/حدیث: 10202]
تخریج الحدیث: «اخرجه احمد فى المسند (16/3)، أخرجه مسند أحمد برقم: 10738»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
Majma al-Zawa'id Hadith 10202 in Urdu