🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
49. بَابُ غَزْوَةِ مُؤْتَةَ
غزوہ مؤتہ کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 10219
وَعَنْ أَبِي الْيُسْرِ بْنِ عَمْرٍو الْأَنْصَارِيِّ قَالَ: أَنَا دَفَعْتُ الرَّايَةَ إِلَى عَبْدِ اللَّهِ بْنِ رَوَاحَةَ، وَأُصِيبَ فَدَفَعْتُهَا إِلَى ثَابِتِ بْنِ أَقْرَمَ الْأَنْصَارِيِّ فَدَفَعَهَا إِلَى خَالِدِ بْنِ الْوَلِيدِ، فَقَالَ لَهُ: لِمَ تَدْفَعُهَا إِلَيَّ؟ قَالَ: أَنْتَ أَعْلَمُ بِالْقِتَالِ مِنِّي. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ أَبُو حَمْزَةَ الثُّمَالِيُّ وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا ابوالیسر بن عمرو انصاری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے جھنڈا سیدنا عبداللہ بن رواحہ رضی اللہ عنہ کو دیا وہ شہید ہو گئے، تو میں نے وہ ثابت بن اقرم انصاری رضی اللہ عنہ کو دیا انہوں نے وہ جھنڈا خالد بن ولید کو دے دیا سیدنا خالد رضی اللہ عنہ نے ان سے دریافت کیا: آپ نے وہ مجھے کیوں دیا ہے، تو انہوں نے بتایا: تم جنگ کے بارے میں مجھ سے زیادہ بہتر جانتے ہو۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی ابوحمزہ شمالی ہے، اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المغازي والسير/حدیث: 10219]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الاوسط (1666)»

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف


Majma al-Zawa'id Hadith 10219 in Urdu