الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
51. بَابُ غَزْوَةِ حُنَيْنٍ
غزوہ حنین کا بیان
حدیث نمبر: 10280
وَعَنْ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ قَالَ: رَأَيْتُ يَوْمَ حُنَيْنٍ شَيْئًا أَسْوَدَ مِثْلَ الْبِجَادِ بَيْنَ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ، فَلَمَّا دُفِعَ إِلَى الْأَرْضِ فَشَا [ فِي الْأَرْضِ ] ذَرًّا وَانْهَزَمَ الْمُشْرِكُونَ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ بِإِسْنَادَيْنِ فِي أَحَدِهِمَا عَبَّادُ بْنُ آدَمَ، وَلَمْ يُوَثِّقْهُ أَحَدٌ وَلَمْ يُجَرِّحْهُ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ بِإِسْنَادَيْنِ فِي أَحَدِهِمَا عَبَّادُ بْنُ آدَمَ، وَلَمْ يُوَثِّقْهُ أَحَدٌ وَلَمْ يُجَرِّحْهُ.
سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: غزوہ حنین کے دن میں نے آسمان اور زمین کے درمیان چادر کی مانند ایک سیاہ چیز دیکھی جب وہ زمین کی طرف آئی، تو زمین میں ذروں کی طرح پھیل گئی اور مشرکین پسپا ہو گئے۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں دو اسناد کے ساتھ نقل کی ہے، جس میں سے ایک سند میں ایک راوی عباد بن آدم ہے کسی نے اس کی توثیق نہیں کی اور اس پر جرح نہیں کی۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المغازي والسير/حدیث: 10280]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الأوسط (2592)، أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 2592»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 10280 in Urdu