الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
53. بَابٌ فِي مَنِ اسْتُشْهِدَ يَوْمَ حُنَيْنٍ
ان لوگوں کا بیان جنہوں نے غزوہ حنین میں جام شہادت نوش کیا
حدیث نمبر: 10301
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: كَانَ فِي مَنْ ثَبَتَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: أَيْمَنُ بْنُ أُمِّ أَيْمَنَ وَهُوَ ابْنُ عُبَيْدٍ.
قُلْتُ: هَذَا مَكْتُوبٌ بَعْدَ كَلَامِ ابْنِ إِسْحَاقَ الَّذِي قَبْلَهُ، وَلَيْسَ هُوَ فِي السَّمَاعِ، وَفِيهِ ابْنُ إِسْحَاقَ وَهُوَ مُدَلِّسٌ.
قُلْتُ: هَذَا مَكْتُوبٌ بَعْدَ كَلَامِ ابْنِ إِسْحَاقَ الَّذِي قَبْلَهُ، وَلَيْسَ هُوَ فِي السَّمَاعِ، وَفِيهِ ابْنُ إِسْحَاقَ وَهُوَ مُدَلِّسٌ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: جو لوگ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ رہے تھے (اور انہوں نے غزوہ حنین میں جام شہادت نوش کیا) ان میں سے ایک سیدنا ایمن بن اُم ایمن رضی اللہ عنہ ہیں (راوی کہتے ہیں) یہ سیدنا ایمن بن عبید رضی اللہ عنہ ہیں۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں یہ چیز ابن اسحاق کے اس کلام کے بعد تحریر ہے، جو روایت اس سے پہلے گزری ہے، اور
یہ روایت سماع میں شامل نہیں ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی ابن اسحاق ہے، اور وہ مدلس ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المغازي والسير/حدیث: 10301]
یہ روایت سماع میں شامل نہیں ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی ابن اسحاق ہے، اور وہ مدلس ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المغازي والسير/حدیث: 10301]
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 10301 in Urdu