الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
55. بَابُ غَزْوَةِ تَبُوكَ
غزوہ تبوک کا بیان
حدیث نمبر: 10320
وَعَنْ أَبِي الشُّمُوسِ الْبَلَوِيِّ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - نَهَى أَصْحَابَهُ يَوْمَ الْحِجْرِ عَنْ بِئْرِهِمْ، فَأَلْقَى ذُو الْعَجِينِ عَجِينَهُ، وَذُو الْحَيْسِ حَيْسَهُ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدٍ، وَهُوَ ضَعِيفٌ وَوَثَّقَهُ ابْنُ حِبَّانَ وَقَالَ: يُخْطِئُ فِي الشَّيْءِ بَعْدَ الشَّيْءِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدٍ، وَهُوَ ضَعِيفٌ وَوَثَّقَهُ ابْنُ حِبَّانَ وَقَالَ: يُخْطِئُ فِي الشَّيْءِ بَعْدَ الشَّيْءِ.
سیدنا ابوشموس بلوی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: وادی حجر سے گزرنے کے موقع پر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے اصحاب کو وہاں کے کنویں (کا پانی استعمال کرنے) سے منع کر دیا تھا تو جس شخص نے آٹا گوندھا ہوا تھا اس نے اپنا آٹا پھینک دیا، اور جس شخص نے حیس تیار کیا تھا اس نے حیس پھینک دیا۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی یعقوب بن حمید ہے، اور وہ ضعیف ہے ابن حبان نے اسے ثقہ قرار دیا ہے وہ کہتے ہیں یہ ایک چیز کے بعد دوسری چیز میں غلطی کرتا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المغازي والسير/حدیث: 10320]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير“ (329/22)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 10320 in Urdu