🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
72. بَابٌ فِي قِتَالِ فَارِسَ وَالرُّومِ وَعَدَاوَتِهِمْ
ایرانیوں اور رومیوں سے جنگ کرنا اور ان سے عداوت رکھنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 10371
وَعَنْ خُبَيْبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ أَنَّ الْحَارِثَ بْنَ هِشَامٍ، وَعِكْرِمَةَ بْنَ أَبِي جَهْلٍ، وَعَيَّاشَ بْنَ أَبِي رَبِيعَةَ أُصِيبُوا يَوْمَ الْيَرْمُوكِ، فَدَعَا الْحَارِثُ بِشَرَابٍ، فَنَظَرَ إِلَيْهِ عِكْرِمَةُ، فَقَالَ: ادْفَعُوهُ إِلَى عِكْرِمَةَ، فَدُفِعَ إِلَيْهِ، فَنَظَرَ إِلَيْهِ عَيَّاشُ بْنُ أَبِي رَبِيعَةَ، فَقَالَ عِكْرِمَةُ: ادْفَعُوهُ إِلَى عَيَّاشٍ، فَمَا وَصَلَ إِلَى أَحَدٍ مِنْهُمْ حَتَّى مَاتُوا جَمِيعًا، وَمَا ذَاقُوهُ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ وَخُبَيْبٌ لَمْ يُدْرِكِ الْيَرْمُوكَ، وَفِي إِسْنَادِهِ مَنْ لَمْ أَعْرِفْهُ.
سیدنا خبیب بن ابوثابت رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: سیدنا حارث بن ہشام رضی اللہ عنہ سیدنا عکرمہ بن ابوجہل رضی اللہ عنہ اور سیدنا عیاش بن ابوربیعہ رضی اللہ عنہ جنگ یرموک میں شدید زخمی ہو چکے تھے سیدنا حارث رضی اللہ عنہ نے پانی مانگا عکرمہ اس (پانی) کی طرف دیکھ رہے تھے، تو انہوں نے کہا: یہ پہلے عکرمہ کو دے دو دینے والے نے سیدنا عکرمہ رضی اللہ عنہ کی طرف بڑھایا تو سیدنا عیاش بن ابوربیعہ رضی اللہ عنہ اس کی طرف دیکھ رہے تھے، تو سیدنا عکرمہ رضی اللہ عنہ نے کہا: یہ عیاش کو دے دو وہ پانی ان میں سے کسی تک نہیں پہنچا، یہاں تک کہ ان تینوں کا انتقال ہو گیا اور انہوں نے اس پانی کو چکھا بھی نہیں۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے حبیب نامی راوی نے جنگ یرموک کا زمانہ نہیں پایا ہے۔ اس روایت کی سند میں ایسے راوی ہیں، جن سے میں واقف نہیں ہوں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المغازي والسير/حدیث: 10371]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (3342)»

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف


Majma al-Zawa'id Hadith 10371 in Urdu