🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. بَابُ سُورَةِ الْبَقَرَةِ .
سورت بقرہ کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 10820
وَعَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ الْجُهَنِيِّ قَالَ: قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" اقْرَأِ الْآيَتَيْنِ مِنْ آخِرِ سُورَةِ الْبَقَرَةِ ; فَإِنِّي أُعْطِيتُهُمَا مِنْ تَحْتِ الْعَرْشِ".
سیدنا عقبہ بن عامر جہنی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے ارشاد فرمایا: ”سورت بقرہ کی آخری دو آیات تلاوت کرو کیونکہ یہ دونوں مجھے عرش کے نیچے سے عطا کی گئی ہیں“۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب التفسير/حدیث: 10820]
تخریج الحدیث: «اخرجه ابو يعلى فى المسند (1735) اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (283/17) اخرجه احمد فى المسند (147/4)، أخرجه مسند أحمد برقم: 16873»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح


Majma al-Zawa'id Hadith 10820 in Urdu