الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
232. قَوْلُهُ تَعَالَى : وَأْمُرْ أَهْلَكَ بِالصَّلَاةِ .
ارشاد باری تعالیٰ ہے:”اور تم اپنے گھر والوں کو نماز کا حکم دو“
حدیث نمبر: 11173
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلَامٍ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - إِذَا نَزَلَ بِأَهْلِهِ الصَّيْفُ أَمَرَهُمْ بِالصَّلَاةِ، ثُمَّ قَرَأَ وَأْمُرْ أَهْلَكَ بِالصَّلَاةِ وَاصْطَبِرْ عَلَيْهَا - الْآيَةَ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
سیدنا عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اہل خانہ کو جب کسی تنگی کا سامنا ہوتا تھا، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم انہیں نماز کا حکم دیتے تھے اور پھر یہ آیت پڑھتے تھے: ”اور تم اپنے اہل خانہ کو نماز کا حکم دو اور اس پر ثابت قدم رہو“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب التفسير/حدیث: 11173]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب التفسير/حدیث: 11173]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الاوسط (890)، أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 890»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
Majma al-Zawa'id Hadith 11173 in Urdu