الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
249. تَفْسِيرُ قِصَّةِ الْإِفْكِ
واقعہ افک کی تفسیر
حدیث نمبر: 11199
وَعَنْ قَتَادَةَ فِي قَوْلِهِ لَوْلَا إِذْ سَمِعْتُمُوهُ كَذَّبْتُمْ وَقُلْتُمْ: هَذَا كَذِبٌ بَيِّنٌ، وَلَعَمْرِي أَنْ تَكْذِبَ عَلَى أَخِيكَ بِالشَّرِّ إِذْ سَمِعْتَهُ خَيْرٌ لَكَ وَأَسْلَمُ مِنْ أَنْ تُذِيعَهُ وَتُفْشِيَهُ وَتُصَدِّقَ بِهِ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ وَإِسْنَادُهُ جَيِّدٌ.
قتادہ نے اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے بارے میں بیان کیا ہے (ارشاد باری تعالیٰ ہے:) ”ایسا کیوں نہ ہوا کہ جب تم لوگوں نے اسے سنا“۔ کہ تم اس کو جھٹلاتے اور تم یہ کہتے کہ یہ واضح جھوٹ ہے مجھے اپنی زندگی کی قسم ہے اپنے بھائی کے بارے میں برائی کو جھوٹا قرار دینا جب تم اسے سنو یہ تمہارے لئے زیادہ بہتر ہے، اور زیادہ سلامتی کا باعث ہے بہ نسبت اس کے کہ تم اسے پھیلاؤ اور نمایاں کرو اور اس کی تصدیق کرو۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، اور اس کی سند عمدہ ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب التفسير/حدیث: 11199]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، اور اس کی سند عمدہ ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب التفسير/حدیث: 11199]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (139/23)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ جید۔
Majma al-Zawa'id Hadith 11199 in Urdu