🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
481. بَابُ الدُّعَاءِ عِنْدَ خَتْمِ الْقُرْآنِ .
قرآن ختم کرنے کے وقت دعا مانگنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 11713
وَعَنْ ثَابِتٍ أَنَّ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ كَانَ إِذَا خَتَمَ الْقُرْآنَ جَمَعَ أَهْلَهُ وَوَلَدَهُ فَدَعَا لَهُمْ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
ثابت بیان کرتے ہیں: سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ جب قرآن ختم کرتے تھے، تو اپنے اہل خانہ اور اپنے بچوں کو جمع کرتے تھے اور پھر اُن کے لئے دعا کرتے تھے۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب التفسير/حدیث: 11713]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (674)»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح


Majma al-Zawa'id Hadith 11713 in Urdu