الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
39. بَابُ مَا جَاءَ فِي الْوُضُوءِ .
وضو کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 1173
وَعَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ أَبِي عَبْلَةَ قَالَ: سَأَلْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ: كَيْفَ أَتَوَضَّأُ؟ فَقَالَ: سَأَلْتَنِي كَيْفَ أَتَوَضَّأُ، وَلَا تَسْأَلُنِي كَيْفَ رَأَيْتَ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَتَوَضَّأُ؟! رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَتَوَضَّأُ ثَلَاثًا ثَلَاثًا، وَقَالَ:" بِهَذَا أَمَرَنِي رَبِّي - عَزَّ وَجَلَّ -".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَالصَّغِيرِ وَالْبَزَّارُ بِاخْتِصَارٍ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَالصَّغِيرِ وَالْبَزَّارُ بِاخْتِصَارٍ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
ابراہیم بن ابوعبلہ بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے سوال کیا: میں کیسے وضو کروں؟ تو انہوں نے فرمایا: تم نے مجھ سے یہ سوال کیا ہے، کہ میں کیسے وضو کروں؟ تم نے مجھ سے یہ سوال نہیں کیا: کہ آپ نے، اللہ کے رسول کو کس طرح وضو کرتے ہوئے دیکھا ہے؟ (پھر انہوں نے بتایا:) میں نے اللہ کے رسول کو دیکھا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم تین، تین مرتبہ وضو کے اعضاء کو دھوتے تھے، آپ نے یہ ارشاد فرمایا: میرے پروردگار نے مجھے اس بات کا حکم دیا ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط اور معجم صغیر میں نقل کی ہے، امام بزار نے اس روایت کو اختصار کے ساتھ نقل کیا ہے، اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الطهارة/حدیث: 1173]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط اور معجم صغیر میں نقل کی ہے، امام بزار نے اس روایت کو اختصار کے ساتھ نقل کیا ہے، اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الطهارة/حدیث: 1173]
تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 1594، وأخرجه المعجم الصغير للطبراني برقم: 67»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
Majma al-Zawa'id Hadith 1173 in Urdu