🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. بَابٌ : جَفَّ الْقَلَمُ بِمَا هُوَ كَائِنٌ .
جو کچھ ہونا ہے، اس کے حوالے سے (تقدیر کا) قلم خشک ہو چکا ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 11795
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَرْدَفَهُ، فَقَالَ:" يَا فَتَى، أَلَا أَهَبُ لَكَ؟ أَلَا أُعَلِّمُكَ كَلِمَاتٍ يَنْفَعُكَ اللَّهُ بِهِنَّ؟ احْفَظِ اللَّهَ يَحْفَظْكَ، احْفَظِ اللَّهَ تَجِدْهُ أَمَامَكَ، وَإِذَا سَأَلْتَ فَاسْأَلِ اللَّهَ، وَإِذَا اسْتَعَنْتَ فَاسْتَعِنْ بِاللَّهِ، وَاعْلَمْ أَنَّهُ قَدْ جَفَّ الْقَلَمُ بِمَا هُوَ كَائِنٌ، وَاعْلَمْ أَنَّ الْخَلَائِقَ لَوْ أَرَادُوكَ بِشَيْءٍ لَمْ يُكْتَبْ عَلَيْكَ لَمْ يَقْدِرُوا عَلَيْكَ، وَاعْلَمْ أَنَّ النَّصْرَ مَعَ الصَّبْرِ، وَأَنَّ الْفَرَجَ مَعَ الْكَرْبِ، وَأَنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ عَلِيُّ بْنُ أَبِي عَلِيٍّ الْقُرَشِيُّ وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں سواری پر اپنے پیچھے بٹھایا اور فرمایا: ”اے نوجوان! کیا میں تمہیں ایک چیز نہ دوں؟ کیا میں تمہیں ایسے کلمات کی تعلیم نہ دوں؟ جن کے ذریعے اللہ تعالیٰ تمہیں نفع عطا کرے گا، تم اللہ تعالیٰ کی حفاظت کرو، وہ تمہاری حفاظت کرے گا، تم اللہ کی طرف توجہ رکھو، تم اس کو اپنے پاس پاؤ گے، جب تم مانگو تو اللہ تعالیٰ سے مانگو، جب تم مدد مانگو، تو اللہ تعالیٰ سے مدد مانگو، اور تم یہ بات جان لو کہ جو ہونا ہے، اُس کے حوالے سے قلم خشک ہو چکا ہے، اور تم یہ بات جان لو کہ اگر ساری مخلوق کسی حوالے سے تمہارے بارے میں کوئی ارادہ کرے، جو چیز تمہارے خلاف نوٹ نہ کی گئی ہو، تو وہ تم پر قدرت نہیں حاصل کر پائیں گے، اور تم یہ بات جان لو! کہ صبر کے ساتھ مدد ملتی ہے اور پریشانی کے ساتھ کشادگی نصیب ہوتی ہے اور تنگی کے ساتھ آسانی ہوتی ہے۔“
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی علی بن ابوعلی قرشی ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب القدر/حدیث: 11795]

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف


Majma al-Zawa'id Hadith 11795 in Urdu