الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
14. بَابُ النَّهْيِ عَنِ الْكَلَامِ فِي الْقَدَرِ .
تقدیر کے بارے میں بات چیت کرنے کی ممانعت
حدیث نمبر: 11855
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" آخِرُ الْكَلَامِ فِي الْقَدَرِ شِرَارُ هَذِهِ الْأُمَّةِ".
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَزَادَ" لَشِرَارُ أُمَّتِي فِي آخِرِ الزَّمَانِ"، وَرِجَالُ الْبَزَّارِ [ فِي أَحَدِ الْإِسْنَادَيْنِ ] رِجَالُ الصَّحِيحِ [ غَيْرَ عُمَرَ بْنِ أَبِي خَلِيفَةَ وَهُوَ ثِقَةٌ ] .

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”تقدیر کے بارے میں گفتگو کرنے کو اس امت کے برے لوگوں کے لئے مؤخر کیا گیا ہے۔“
یہ روایت امام بزار نے اور امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے اور انہوں نے یہ الفاظ زائد نقل کئے ہیں: ”آخری زمانے میں میری امت کے برے لوگوں کے لئے۔۔۔۔۔۔۔۔“۔ دو اسناد میں سے ایک میں امام بزار کے رجال صحیح کے رجال ہیں صرف عمر بن ابوخلیفہ کا معاملہ مختلف ہے اور وہ ثقہ ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب القدر/حدیث: 11855]

تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (2179 و 2178)، أخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 3817، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 5905»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
Majma al-Zawa'id Hadith 11855 in Urdu