الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
9. بَابٌ .
بلا عنوان
حدیث نمبر: 12011
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ قَالَ: قُتِلَ عُثْمَانُ سَنَةَ خَمْسٍ وَثَلَاثِينَ، وَكَانَتِ الْفِتْنَةُ خَمْسَ سِنِينَ، مِنْهَا أَرْبَعَةُ أَشْهُرِ الْحَسَنِ.
رَوَاهُ عَبْدُ اللَّهِ، وَالطَّبَرَانِيُّ، وَابْنُ عَقِيلٍ لَمْ يُدْرِكِ الْقِصَّةَ وَفِيهِ خِلَافٌ.
رَوَاهُ عَبْدُ اللَّهِ، وَالطَّبَرَانِيُّ، وَابْنُ عَقِيلٍ لَمْ يُدْرِكِ الْقِصَّةَ وَفِيهِ خِلَافٌ.
عبدالله بن محمد بن عقیل بیان کرتے ہیں: سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کو پینتیس ہجری میں شہید کیا گیا اور فتنہ پانچ سال تک رہا، جن میں سے چار ماہ وہ ہیں، جو سیدنا حسن رضی اللہ عنہ کی خلافت کے ہیں۔
یہ روایت عبداللہ نے نقل کی ہے اور امام طبرانی نے نقل کی ہے، ابن عقیل نامی راوی نے اس واقعہ کا زمانہ نہیں پایا ہے اور اس کے بارے میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الفتن - أعاذنا الله منها/حدیث: 12011]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (103) اخرجه احمد فى المسند (550)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ منقطع
Majma al-Zawa'id Hadith 12011 in Urdu