🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
10. بَابٌ فِي يَوْمِ الْجَرَعَةِ .
یوم جرعہ کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 12017
عَنْ أَبِي ثَوْرٍ الْحُدَّانِيِّ - حَيٍّ مِنْ مُرَادٍ - قَالَ: دَفَعْتُ إِلَى حُذَيْفَةَ، وَأَبِي مَسْعُودٍ وَهُمَا فِي مَسْجِدِ الْكُوفَةِ أَيَّامَ الْجَرَعَةِ، حَيْثُ صَنَعَ النَّاسُ بِسَعِيدِ بْنِ الْعَاصِ مَا صَنَعُوا، وَأَبُو مَسْعُودٍ يُعَلِّمُ النَّاسَ وَيَقُولُ: وَاللَّهِ مَا أَرَى أَنْ تَرْتَدَّ عَلَى عَقِبَيْهَا حَتَّى يَكُونَ فِيهَا دِمَاءٌ. فَقَالَ حُذَيْفَةُ: وَاللَّهِ لَتَرْتَدَّنَّ عَلَى عَقِبَيْهَا، وَلَا يَكُونُ فِيهَا مِحْجَمَةٌ مِنْ دَمٍ، وَلَا أَعْلَمُ الْيَوْمَ فِيهَا شَيْئًا إِلَّا عَلِمْتُهُ وَمُحَمَّدٌ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - حَيٌّ.
ابوثور حدانی، یہ مراد قبیلے کی ایک شاخ سے تعلق رکھتا ہے، وہ بیان کرتا ہے: میں، سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ اور سیدنا ابومسعود رضی اللہ عنہ کے پاس آیا، یہ دونوں جرعہ کے دنوں میں مسجد کوفہ میں موجود تھے (جرعہ کوفہ میں موجود ایک جگہ کا نام ہے جہاں یہ واقعہ پیش آیا تھا) یہ اس موقع کی بات ہے جب لوگوں نے سعید بن عاص کے ساتھ مخصوص سلوک کیا تھا، سیدنا ابومسعود رضی اللہ عنہ لوگوں کو تعلیم دے رہے تھے اور یہ کہہ رہے تھے: اللہ کی قسم! میں یہ نہیں سمجھتا کہ یہ معاملہ اس وقت تک ختم ہو گا، جب تک اس میں خون نہیں بہایا جاتا، تو سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اللہ کی قسم! یہ معاملہ ختم ہو جائے گا اور اس میں خون نہیں بہایا جائے گا، اور اس کے بارے میں، میں آج جو کچھ جانتا ہوں، یہ میں اس وقت بھی جانتا تھا، جب سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم زندہ تھے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الفتن - أعاذنا الله منها/حدیث: 12017]

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف


Majma al-Zawa'id Hadith 12017 in Urdu