الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
46. بَابُ كَيْفَ يَفْعَلُ مَنْ بَقِيَ فِي حُثَالَةٍ .
وہ شخص کیا کرے جو ردّی لوگوں میں باقی رہ جائے؟
حدیث نمبر: 12204
وَعَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: خَالِطُوا النَّاسَ، وَصَافُوهُمْ بِمَا يَشْتَهُونَ وَدِينَكُمْ فَلَا تَكْلِمُنَّهُ،
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ بات منقول ہے: وہ یہ فرماتے ہیں: ”لوگوں کے ساتھ گھل مل کے رہو! اور ان کی پسند کے مطابق ان سے خوش اسلوبی سے پیش آؤ، لیکن اپنے دین کا دھیان رکھنا کہ کہیں تم اس (دین) کو مجروح نہ کر دو۔“ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الفتن - أعاذنا الله منها/حدیث: 12204]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (9757)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
Majma al-Zawa'id Hadith 12204 in Urdu