🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
48. بَابٌ فِيمَنْ لَمْ يُحْسِنِ الْوُضُوءَ .
جو شخص اچھی طرح وضو نہ کرے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1238
وَعَنْ بَكْرِ بْنِ سَوَادَةَ قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا الْهَيْثَمِ قَالَ: رَآنِي رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَتَوَضَّأُ، فَقَالَ:" بَطْنُ الْقَدَمِ يَا أَبَا الْهَيْثَمِ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ ابْنُ لَهِيعَةَ، وَهُوَ ضَعِيفٌ، وَبَكْرُ بْنُ سَوَادَةَ مَا أَظُنُّهُ سَمِعَ أَبَا الْهَيْثَمِ. وَاللَّهُ أَعْلَمُ.
بکر بن سوادہ بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا ابوالہیثم رضی اللہ عنہ کو یہ بیان کرتے ہوئے سنا: وہ فرماتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے وضو کرتے ہوئے دیکھا تو ارشاد فرمایا: اے ابوالہیثم! پاؤں کے تلوے کا دھیان رکھنا۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی ابن لہیعہ ہے اور وہ ضعیف ہے، بکر بن سوادہ کے بارے میں میرا یہ گمان نہیں ہے کہ انہوں نے سیدنا ابوالہیثم رضی اللہ عنہ سے سماع کیا ہے، باقی اللہ بہتر جانتا۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الطهارة/حدیث: 1238]

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف


Majma al-Zawa'id Hadith 1238 in Urdu