الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3. بَابُ إِكْرَامِ الْكَرِيمِ
معزز شخص کی عزت افزائی کرنا
حدیث نمبر: 12622
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ ضُمَيْرَةَ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" لَيْسَ مِنَّا مَنْ لَمْ يَرْحَمْ صَغِيرَنَا، وَيَعْرِفْ حَقَّ كَبِيرِنَا، وَلَيْسَ مِنَّا مَنْ غَشَّنَا، وَلَا يَكُونُ الْمُؤْمِنُ مُؤْمِنًا حَتَّى يُحِبَّ لِلْمُؤْمِنِينَ مَا يُحِبُّ لِنَفْسِهِ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ. وَحُسَيْنُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنُ ضُمَيْرَةَ كَذَّابٌ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ. وَحُسَيْنُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنُ ضُمَيْرَةَ كَذَّابٌ.
عبداللہ بن ضمیرہ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”وہ شخص ہم میں سے نہیں ہے جو ہمارے چھوٹے پر مہربانی نہیں کرتا اور ہمارے بڑے کے حق کو پہچانتا نہیں ہے، اور وہ شخص ہم میں سے نہیں ہے جو ہمیں دھوکہ دیتا ہے، اور مومن اس وقت تک مومن نہیں ہوتا جب تک وہ مومنین کے لئے وہی چیز پسند نہیں کرتا جو وہ اپنے لے پسند کرتا ہے۔“
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور حسین بن عبداللہ بن ضمیرہ نامی راوی کذاب ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأدب/حدیث: 12622]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور حسین بن عبداللہ بن ضمیرہ نامی راوی کذاب ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأدب/حدیث: 12622]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (8154)، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 8154»
الحكم على الحديث:
ضعیف جداً
Majma al-Zawa'id Hadith 12622 in Urdu