الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6. بَابُ مِنْ حُسْنِ إِسْلَامِ الْمَرْءِ تَرْكُهُ مَا لَا يَعْنِيهِ
آدمی کے اسلام کی خوبی میں یہ بات شامل ہے کہ وہ لایعنی چیزوں کو ترک کر دے
حدیث نمبر: 12637
وَفِي رِوَايَةٍ:" إِنَّ مِنْ حُسْنِ إِسْلَامِ الْمَرْءِ قِلَّةَ الْكَلَامِ فِيمَا لَا يَعْنِيهِ".
رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الثَّلَاثَةِ بِالرِّوَايَةِ الْأُولَى، وَرِجَالُ أَحْمَدَ وَالْكَبِيرِ ثِقَاتٌ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الثَّلَاثَةِ بِالرِّوَايَةِ الْأُولَى، وَرِجَالُ أَحْمَدَ وَالْكَبِيرِ ثِقَاتٌ.
ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں: ”آدمی کے اسلام کی خوبی میں یہ بات شامل ہے کہ غیر ضروری چیزوں کے بارے میں وہ کم کلام کرے۔“
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے اور امام طبرانی نے تینوں کتابوں میں پہلی والی روایت نقل کی ہے امام أحمد اور معجم کبیر کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأدب/حدیث: 12637]
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے اور امام طبرانی نے تینوں کتابوں میں پہلی والی روایت نقل کی ہے امام أحمد اور معجم کبیر کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأدب/حدیث: 12637]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (1732)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
Majma al-Zawa'id Hadith 12637 in Urdu