الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
52. بَابُ دُعَاءِ الرَّجُلِ بِأَحَبِّ أَسْمَائِهِ إِلَيْهِ
آدمی کو اس نام کے ذریعے بلایا جانا اور اس کے نزدیک سب سے زیادہ پسندیدہ ہو
حدیث نمبر: 12894
عَنْ حَنْظَلَةَ بْنِ حِذْيَمٍ قَالَ:
كَانَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يُعْجِبُهُ أَنْ يَدْعُوَ الرَّجُلَ بِأَحَبِّ أَسْمَائِهِ إِلَيْهِ وَأَحَبِّ كُنَاهُ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
قُلْتُ: وَيَأْتِي غَيْرُ حَدِيثٍ فِيمَا يُصَفِّي الْوُدَّ، إِنْ شَاءَ اللَّهُ.

سیدنا حنظلہ بن حذیم رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ بات پسند تھی کہ آپ کسی شخص کو اس نام سے بلائیں جو اس کے نزدیک سب سے زیادہ پسندیدہ ہو، یا اس کنیت سے بلائیں جو اس کے نزدیک سب سے زیادہ پسندیدہ ہو۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں آگے چل کے اس کے علاوہ اور احادیث آئیں گی جو اس شخص کے بارے میں ہوں گی جو محبت کو صاف ستھرا رکھتا ہے، اگر اللہ نے چاہا۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأدب/حدیث: 12894]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير“ (3499)، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 3499»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
Majma al-Zawa'id Hadith 12894 in Urdu