🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
54. بَابُ مَا جَاءَ فِي الْكُنَى
کنیت کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 12898
وَعَنْ أَبِي الْوَرْدِ قَالَ:
رَآنِي رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَرَآنِي رَجُلًا أَحْمَرَ، فَقَالَ:" أَنْتَ أَبُو الْوَرْدِ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ جُنَادَةُ بْنُ الْمُغَلِّسِ، وَثَّقَهُ ابْنُ نُمَيْرٍ، وَنَسَبَهُ غَيْرُ وَاحِدٍ إِلَى الْكَذِبِ.
سیدنا ابوورد رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے ملاحظہ کیا، آپ نے میرے چہرے میں سرخی ملاحظہ کی تو ارشاد فرمایا: تم ابوالورد ہو۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی جبارہ بن مغلس ہے، جسے ابن نمیر نے ثقہ قرار دیا ہے، اور ایک سے زیادہ افراد نے اس کی نسبت جھوٹ کی طرف کی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأدب/حدیث: 12898]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (382/22)، أخرجه شرح السنة برقم: 3607»

الحكم على الحديث:
موضوع


Majma al-Zawa'id Hadith 12898 in Urdu