الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
62. بَابُ افْسَحُوا يَفْسَحِ اللَّهُ لَكُمْ
تم لوگ کشادگی اختیار کرو! اللہ تعالیٰ تمہیں کشادگی عطا کرے گا
حدیث نمبر: 12926
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:
" لَا يَقُومُ الرَّجُلُ لِلرَّجُلِ مِنْ مَجْلِسِهِ، وَلَكِنِ افْسَحُوا يَفْسَحِ اللَّهُ لَكُمْ".
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
" لَا يَقُومُ الرَّجُلُ لِلرَّجُلِ مِنْ مَجْلِسِهِ، وَلَكِنِ افْسَحُوا يَفْسَحِ اللَّهُ لَكُمْ".
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”کوئی شخص دوسرے شخص کے لئے اپنی جگہ سے نہ کھڑا ہو بلکہ تم کشادگی اختیار کرو، اللہ تعالیٰ تمہیں کشادگی نصیب کرے گا۔“
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے، اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأدب/حدیث: 12926]
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے، اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأدب/حدیث: 12926]
تخریج الحدیث: «اخرجه احمد فى المسند (483/2)، أخرجه مسند أحمد برقم: 9896»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
Majma al-Zawa'id Hadith 12926 in Urdu