الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
78. بَابُ مَا جَاءَ فِي الْهِجْرَانِ
لاتعلقی اختیار کرنے کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 12976
وَعَنْ أَبِي أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:
" لَا تَدَابَرُوا، وَلَا تَقَاطَعُوا، وَكُونُوا عِبَادَ اللَّهِ إِخْوَانًا، هَجْرُ الْمُؤْمِنَيْنِ ثَلَاثًا، فَإِنْ تَكَلَّمَا، وَإِلَّا أَعْرَضَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ عَنْهُمَا حَتَّى يَتَكَلَّمَا".
قُلْتُ: هُوَ فِي الصَّحِيحِ بِاخْتِصَارٍ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ اللَّيْثِيُّ، وَثَّقَهُ ابْنُ حِبَّانَ وَضَعَّفَهُ غَيْرُهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.

سیدنا ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”ایک دوسرے سے پیٹھ نہ پھیرو، ایک دوسرے سے لاتعلقی اختیار نہ کرو، اللہ کے بندے اور بھائی بھائی بن جاؤ (یا اے اللہ کے بندو! تم بھائی بھائی بن جاؤ) مومنین کی لاتعلقی تین دن ہو گی، اگر وہ دونوں بات چیت کر لیں تو ٹھیک ہے، ورنہ اللہ تعالیٰ ان دونوں سے لاتعلق ہو جائے گا، جب تک وہ ایک دوسرے کے ساتھ بات چیت نہیں کرتے۔“
(علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں یہ روایت ”صحیح“ میں اختصار کے ساتھ منقول ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی عبداللہ بن عبدالعزیز لیثی ہے جسے ابن حبان نے ثقہ قرار دیا ہے، اور دیگر حضرات نے اسے ضعیف کہا ہے۔ اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأدب/حدیث: 12976]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (3974 و 3957)، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 3957»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 12976 in Urdu