الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
107. بَابٌ فِي التَّوَاضُعِ
تواضع کا بیان
حدیث نمبر: 13069
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:
" مَا مِنْ آدَمِيٍّ إِلَّا فِي رَأْسِهِ حِكْمَةٌ بِيَدِ مَلَكٍ، فَإِذَا تَوَاضَعَ قِيلَ لِلْمَلَكِ: ارْفَعْ حِكْمَتَهُ، وَإِذَا تَكَبَّرَ قِيلَ لِلْمَلَكِ: ضَعْ حِكْمَتَهُ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ وَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ.

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”ہر انسان کے سر میں ایک لگام ہوتی ہے، جو فرشتے کے ہاتھ میں ہوتی ہے، جب وہ تواضع اختیار کرتا ہے، تو فرشتے سے کہا: جاتا ہے: اس کی لگام کو بلند کرو اور جب وہ تکبر کرتا ہے، تو فرشتے سے کہا: جاتا ہے: اس کی لگام کو پست کر دو۔“
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، اور اس کی سند حسن ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأدب/حدیث: 13069]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، اور اس کی سند حسن ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأدب/حدیث: 13069]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (12939)، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 12939، وأخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 7847»
الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن۔
Majma al-Zawa'id Hadith 13069 in Urdu