الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
179. بَابُ الشِّعْرِ فِي الْكَلَامِ
کلام میں شعر کی حیثیت
حدیث نمبر: 13317
عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَنِ الشِّعْرِ فَقَالَ:" هُوَ كَلَامٌ فَحَسَنُهُ حَسَنٌ وَقَبِيحُهُ قَبِيحٌ". رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَفِيهِ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ ثَابِتِ بْنِ ثَوْبَانِ، وَثَّقَهُ دُحَيْمٌ وَجَمَاعَةٌ، وَضَعَّفَهُ ابْنُ مَعِينٍ وَغَيْرُهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے شعر کے بارے میں دریافت کیا گیا، تو آپ نے فرمایا: وہ کلام ہے۔ اس میں سے اچھا اچھا ہو گا، اور برا برا ہو گا۔
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی عبدالرحمن بن ثابت بن ثوبان ہے، جسے دحیم اور ایک جماعت نے ثقہ قرار دیا ہے، جبکہ یحیی بن معین اور دیگر حضرات نے اسے ضعیف کہا: ہے۔ اس روایت کے بقیہ رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأدب/حدیث: 13317]

تخریج الحدیث: «اخرجه ابو يعلى فى المسند (4760)، أخرجه مسند الإمام الشافعي برقم: 921، وأخرجه المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية برقم: 2603، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 5534/1»
الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن
Majma al-Zawa'id Hadith 13317 in Urdu