الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
186. بَابُ عَجَائِبِ الْمَخْلُوقَاتِ
مخلوقات کے عجائب کا بیان
حدیث نمبر: 13364
وَعَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" كِثَفُ الْأَرْضِ مَسِيرَةُ خَمْسِمِائَةِ عَامٍ، وَبَيْنَ الْأَرْضِ الْعُلْيَا وَالسَّمَاءِ الدُّنْيَا خَمْسُمِائَةِ عَامٍ [أَوْ كَثْفُهَا خَمْسُمَائَةِ عَامٍ، وَكِثَفُ الثَّانِيَةِ مِثْلُ ذَلِكَ وَمَا بَيْنَ كُلِّ أَرْضٍ مِثْلُ ذَلِكَ، وَمَا بَيْنَ الْأَرْضِ الْعُلْيَا وَالسَّمَاءِ خَمْسُمِائَةِ عَامٍ وَكِثَفُ السَّمَاءِ خَمْسُمِائَةِ عَامٍ ] ، وَالسَّمَاءِ السَّابِعَةِ مَا بَيْنَ السَّمَاءِ السَّابِعَةِ إِلَى الْعَرْشِ مَسِيرَةُ مَا بَيْنَ ذَلِكَ كُلِّهِ". رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ، إِلَّا أَنَّ أَبَا نَصْرٍ حُمَيْدَ بْنَ هِلَالٍ لَمْ يَسْمَعْ مِنْ أَبِي ذَرٍّ.
وَقَدْ تَقَدَّمَ حَدِيثُ أَبِي هُرَيْرَةَ فِي تَفْسِيرِ سُورَةِ الْحَدِيدِ.
وَقَدْ تَقَدَّمَ حَدِيثُ أَبِي هُرَيْرَةَ فِي تَفْسِيرِ سُورَةِ الْحَدِيدِ.
سیدنا ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”زمین کی موٹائی پانچ سو سال کی مسافت جتنی ہے، اور زمین کے اوپر والے حصے اور آسمان دنیا کے درمیان پانچ سو سال کی مسافت ہے یا اس کے درمیان پانچ سو سال کا فاصلہ ہے، اور دوسرے آسمان کے درمیان بھی اتنا ہی فاصلہ ہے، ہر زمین کے درمیان اتنا ہی فاصلہ ہے، اوپر والی زمین اور آسمان کے درمیان پانچ سو سال کا فاصلہ ہے، آسمان کی موٹائی پانچ سو سال کی ہے، اور ساتویں آسمان سے لے کر عرش کے درمیان تک اتنا فاصلہ ہے، جتنا ان سب کے درمیان فاصلہ ہے۔“
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے۔ اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں، البتہ ابونصر حمید بن ہلال نے سیدنا ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ سے سماع نہیں کیا ہے۔ اس سے پہلے سورت حدید کی تفسیر سے متعلق باب میں سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی نقل کردہ حدیث گزر چکی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأدب/حدیث: 13364]
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے۔ اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں، البتہ ابونصر حمید بن ہلال نے سیدنا ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ سے سماع نہیں کیا ہے۔ اس سے پہلے سورت حدید کی تفسیر سے متعلق باب میں سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی نقل کردہ حدیث گزر چکی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأدب/حدیث: 13364]
تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (2084)، أخرجه مسند البزار برقم: 4075، وأخرجه المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية برقم: 3430، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 5584/1»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
Majma al-Zawa'id Hadith 13364 in Urdu