الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4. بَابٌ فِي الْوَلَدِ يَدْعُوهُ وَالِدُهُ وَهُوَ فِي الصَّلَاةِ
اس بچے کا بیان، جو نماز ادا کر رہا ہو، اور پھر اُس دوران اس کا باپ (یا اُس کی ماں) اسے بلائیں
حدیث نمبر: 13421
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" كَانَ رَجُلٌ فِي بَنِي إِسْرَائِيلَ تَاجِرًا، وَكَانَ يَنْقُصُ مَرَّةً وَيَزِيدُ أُخْرَى فَقَالَ: مَا فِي هَذِهِ التِّجَارَةِ خَيْرٌ لَأَلْتَمِسُ تِجَارَةً هِيَ خَيْرٌ مِنْ هَذِهِ. فَبَنَى صَوْمَعَةً وَتَرَهَّبَ فِيهَا". قَالَ: فَذَكَرَ نَحْوَهُ. أَيْ نَحْوَ حَدِيثِ الصَّحِيحِ فِي قِصَّةِ جُرَيْجٍ. رَوَاهُ أَحْمَدُ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”بنی اسرائیل میں ایک تاجر شخص تھا، کبھی اس کے مال میں کمی ہو جاتی تھی کبھی اضافہ ہو جاتا تھا، اس نے کہا: اس تجارت میں بھلائی نہیں ہے، مجھے ایسی تجارت تلاش کرنی چاہیے جو اس سے زیادہ بہتر ہو، تو اس نے ایک عبادت خانہ بنایا اور اس میں رہبانیت کی زندگی اختیار کرتے ہوئے رہنے لگا۔۔۔۔۔۔۔“۔ راوی بیان کرتے ہیں: اس کے بعد راوی نے حسب سابق حدیث ذکر کی ہے یعنی وہ حدیث جو اس حدیث کی مانند ہے جو جریج کے واقعہ کے بارے میں ”صحیح“ میں مذکور ہے۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب البر والصلة/حدیث: 13421]
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب البر والصلة/حدیث: 13421]
تخریج الحدیث: «اخرجه احمد فى المسند (434/2)، أخرجه مسند أحمد برقم: 9319»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف ¤ قال الشيخ الألباني: السلسلة الضعيفة الجزء أو الصفحة:١٢٦١ حكم المحدث:ضعيف
Majma al-Zawa'id Hadith 13421 in Urdu