الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
32. بَابُ حَدِّ الْجِوَارِ
پڑوس کی حد کا بیان
حدیث نمبر: 13560
عَنْ فَضَالَةَ بْنِ عُبَيْدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" ثَلَاثَةٌ مِنَ الْعَوَاقِرِ: إِمَامٌ إِنْ أَحْسَنْتَ لَمْ يَشْكُرْ وَإِنْ أَسَأْتَ لَمْ يَغْفِرْ، وَجَارُ السُّوءِ إِنْ رَأَى خَيْرًا دَفَنَهُ وَإِنْ شَرًّا أَذَاعَهُ، وَامْرَأَةٌ إِنْ حَضَرَتْ آذَتْكَ وَإِنْ غِبْتَ عَنْهَا خَانَتْكَ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ عِصَامِ بْنِ يَزِيدَ، ذَكَرَهُ ابْنُ أَبِي حَاتِمٍ وَلَمْ يُجَرِّحْهُ وَلَمْ يُوَثِّقْهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ وُثِّقُوا.
سیدنا فضالہ بن عبید رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تین چیزیں بربادی میں سے ہیں، ایسا حکمران کہ اگر تم اچھائی کرو، تو وہ شکرگزار نہ ہو، اور اگر تم برائی کرو، تو وہ معاف نہ کرے، ایسا برا پڑوسی جو بھلائی دیکھے، تو اُسے دفن کر دے اور اگر برائی دیکھے، تو اُسے پھیلا دے اور ایسی بیوی کہ جب تم موجود ہو، تو وہ تمہیں اذیت پہنچائے، اور جب تم اس سے دور ہو، تو وہ تمہارے ساتھ خیانت کرے۔“
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی محمد بن عصام بن یزید ہے، این ابوحاتم نے اس کا ذکر کیا ہے انہوں نے اس پر جرح بھی نہیں کی ہے، اور اس کی توثیق بھی نہیں کی ہے، اس روایت کے بقیہ رجال کی توثیق کی گی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب البر والصلة/حدیث: 13560]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی محمد بن عصام بن یزید ہے، این ابوحاتم نے اس کا ذکر کیا ہے انہوں نے اس پر جرح بھی نہیں کی ہے، اور اس کی توثیق بھی نہیں کی ہے، اس روایت کے بقیہ رجال کی توثیق کی گی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب البر والصلة/حدیث: 13560]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (318/18)، أخرجه المعجم الصغير للطبراني برقم: 546»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 13560 in Urdu