الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
15. بَابُ ذِكْرِ الْأَنْبِيَاءِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِمْ وَسَلَّمَ .
انبیاء کرام کا تذکرہ
حدیث نمبر: 13810
وَعَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: بُعِثَ نَبِيُّ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بَعْدَ ثَمَانِيَةِ آلَافِ نَبِيٍّ، مِنْهُمْ أَرْبَعَةُ آلَافٍ مِنْ بَنِي إِسْرَائِيلَ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُهَاجِرِ بْنِ مِسْمَارٍ وَهُوَ ضَعِيفٌ، وَوَثَّقَهُ ابْنُ مَعِينٍ، وَيَزِيدُ الرَّقَاشِيُّ وُثِّقِ عَلَى ضَعْفِهِ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: اللہ کے نبی کو آٹھ ہزار انبیاء کرام کے بعد مبعوث کیا گیا ہے، جن میں سے چار ہزار انبیاء کرام کا تعلق بنی اسرائیل سے تھا۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اس میں ایک راوی ابراہیم بن مہاجر بن مسمار ہے، اور وہ ضعیف ہے، ابن معین نے اسے ثقہ قرار دیا ہے، اور ایک راوی یزید رقاشی ہے، جس کے ضعیف ہونے کے باوجود اس کی توثیق کی گئی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/( كتاب فيه ذكر الأنبياء ) صلوات الله تعالى وسلامه على نبينا محمد وعليهم أجمعين/حدیث: 13810]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الأوسط (778)، أخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 4223، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 778، وأخرجه المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية برقم: 3444، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 6516/1»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 13810 in Urdu