الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
17. بَابُ مَا جَاءَ فِي بَعْثَتِهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَعُمُومِهَا وَنُزُولِ الْوَحْيِ .
آپ ﷺ کی بعثت، آپ ﷺ کی بعثت کا عمومی ہونا اور وحی کے نزول کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 13933
وَعَنْ وَرَقَةَ الْأَنْصَارِيِّ قَالَ: قُلْتُ: يَا مُحَمَّدُ، كَيْفَ يَأْتِيكَ الَّذِي يَأْتِيكَ؟ يَعْنِي جِبْرِيلَ عَلَيْهِ السَّلَامُ، قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" يَأْتِينِي مِنَ السَّمَاءِ جَنَاحَاهُ لُؤْلُؤٌ وَبَاطِنُ قَدَمَيْهِ أَخْضَرُ"، رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالْأَوْسَطِ عَنْ شَيْخِهِ الْمِقْدَامِ بْنِ دَاوُدَ وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا ورقہ انصاری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے کہا: اے سیدنا محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم )! آپ کے پاس جو فرشتہ آیا تھا، وہ کیسے آپ کے پاس آیا تھا؟ اُن کی مراد سیدنا جبرائیل علیہ السلام تھے، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ آسمان سے میرے پاس آیا تھا؟ اُس کے دونوں پَر موتیوں سے بنے ہوئے تھے، اور اس کے دونوں پاؤں کا اندرونی حصہ سبز تھا۔“
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر اور معجم اوسط میں، اپنے استاد مقدام بن داؤد کے حوالے سے نقل کی ہے، اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب علامات النبوة/حدیث: 13933]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر اور معجم اوسط میں، اپنے استاد مقدام بن داؤد کے حوالے سے نقل کی ہے، اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب علامات النبوة/حدیث: 13933]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (153/22)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 13933 in Urdu