الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
36. بَابُ صِفَتِهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ .
آپ ﷺ کے حلیہ کا بیان
حدیث نمبر: 14036
وَعَنْ أُمِّ هَانِئٍ قَالَتْ: مَا نَظَرْتُ إِلَى بَطْنِ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَطُّ إِلَّا ذَكَرْتُ الْقَرَاطِيسَ بَعْضُهَا عَلَى بَعْضٍ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ جَابِرٌ الْجُعْفِيُّ وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدہ ام ہانی رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: ”میں نے جب بھی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پیٹ کی طرف دیکھا، تو مجھے یہی خیال آیا کہ جیسے قراطیس کو ایک دوسرے کے اوپر رکھا ہوا ہے۔“
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی جابر جعفی ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب علامات النبوة/حدیث: 14036]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی جابر جعفی ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب علامات النبوة/حدیث: 14036]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (413/24)، أخرجه المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية برقم: 3845، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 7335»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 14036 in Urdu