الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
71. بَابٌ فِي التَّيَمُّمِ .
تیمم کا بیان
حدیث نمبر: 1404
عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: لَوْ أَجْنَبْتُ وَلَمْ أَجِدِ الْمَاءَ شَهْرًا مَا صَلَّيْتُ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ. وَأَبُو عُبَيْدَةَ لَمْ يَسْمَعْ مِنَ ابْنِ مَسْعُودٍ، قَالَ ابْنُ سُفْيَانَ: لَا يُؤْخَذُ بِهِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ. وَأَبُو عُبَيْدَةَ لَمْ يَسْمَعْ مِنَ ابْنِ مَسْعُودٍ، قَالَ ابْنُ سُفْيَانَ: لَا يُؤْخَذُ بِهِ.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: اگر مجھے جنابت لاحق ہو جائے اور ایک ماہ تک پانی نہ ملے، تو میں نماز ادا نہیں کروں گا۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، ابوعبیدہ نے سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے سماع نہیں کیا ہے، ابن سفیان کہتے ہیں: اس کے مطابق فتوی نہیں دیا جائے گا۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الطهارة/حدیث: 1404]

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف بسبب الانقطاع؛ کیونکہ ابو عبیدہ کا اپنے والد ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے سماع ثابت نہیں ہے۔
Majma al-Zawa'id Hadith 1404 in Urdu