الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
71. بَابٌ فِي التَّيَمُّمِ .
تیمم کا بیان
حدیث نمبر: 1416
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" التَّيَمُّمُ ضَرْبَتَانِ: ضَرْبَةٌ لِلْوَجْهِ، وَضَرْبَةٌ لِلْيَدَيْنِ إِلَى الْمِرْفَقَيْنِ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ عَلِيُّ بْنُ ظَبْيَانَ، ضَعَّفَهُ يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ فَقَالَ: كَذَّابٌ خَبِيثٌ، وَجَمَاعَةٌ، وَقَالَ أَبُو عَلِيٍّ النَّيْسَابُورِيُّ: لَا بَأْسَ بِهِ.

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”تیمم میں دو ضربیں ہوں گی، ایک ضرب چہرے کے لیے ہو گی اور ایک ضرب کہنیوں تک، دونوں بازؤں کے لیے ہو گی“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی علی بن ظبیان ہے، جسے یحیی بن معین نے ”ضعیف“ قرار دیا ہے اور یہ کہا: ہے: یہ کذاب خبیث ہے، ایک جماعت نے بھی اسے ”ضعیف“ قرار دیا ہے، ابوعلی نیشا پوری کہتے ہیں: اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الطهارة/حدیث: 1416]

تخریج الحدیث: «المستدرك على الصحيحين للحاكم كتاب الطهارة واما حديث عائشة 585 مصنف ابن ابي شيبة كتاب الطهارات فى التيمم كيف هو 1663 سنن الدارقطني كتاب الطهارة باب 593 السنن الكبرى للبيهقى كتاب الطهارة جماع ابواب التيمم باب كيف التيمم 938 معرفة السنن والآثار للبيهقى باب التيمم، 428 المعجم الكبير للطبراني من اسمه ومما اسند عبد الله بن عمر رضى الله عنهما نافع 13142، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 13366»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف جدا
Majma al-Zawa'id Hadith 1416 in Urdu