الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. بَابُ مَا جَاءَ فِي أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے مناقب کا بیان حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 14293
عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ قَالَ: سَأَلْتُ عَائِشَةَ عَنِ اسْمِ أَبِي بَكْرٍ، فَقَالَتْ: عَبْدُ اللَّهِ، فَقُلْتُ: إِنَّهُمْ يَقُولُونَ: عَتِيقٌ؟ فَقَالَتْ: إِنَّ أَبَا قُحَافَةَ كَانَ لَهُ ثَلَاثَةٌ، فَسَمَّى وَاحِدًا عَتِيقًا، وَمُعَيْتِقًا، وَمُعَتَّقًا..
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ قَيْسُ بْنُ أَبِي قَيْسٍ الْبُخَارِيُّ، فَإِنْ كَانَ ثِقَةً فَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ قَيْسُ بْنُ أَبِي قَيْسٍ الْبُخَارِيُّ، فَإِنْ كَانَ ثِقَةً فَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ.
قاسم بن محمد بیان کرتے ہیں: میں نے سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے نام کے بارے میں دریافت کیا، تو انہوں نے جواب دیا: عبداللہ، میں نے کہا: لوگ تو یہ کہتے ہیں ان کا نام عتیق تھا، تو سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: سیدنا ابوقحافہ رضی اللہ عنہ کے تین بیٹے تھے۔ ان میں سے ایک کا نام انہوں نے عتیق رکھا تھا ایک کا معیتق رکھا اور ایک کا معتق رکھا تھا۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی قیس بن ابوقیس بخاری ہے، اگر تو وہ ثقہ ہو، تو پھر اس روایت کی سند حسن ہو گی۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 14293]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی قیس بن ابوقیس بخاری ہے، اگر تو وہ ثقہ ہو، تو پھر اس روایت کی سند حسن ہو گی۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 14293]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبان فى المعجم الكبير (6)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 14293 in Urdu