الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7. بَابٌ فِيمَا وَرَدَ مِنَ الْفَضْلِ لِأَبِي بَكْرٍ وَعُمَرَ ، وَغَيْرِهِمَا مِنَ الْخُلَفَاءِ ، وَغَيْرِهِمْ .
حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ اور ان کے علاوہ دیگر خلفاء اور دیگر لوگوں کی فضیلت کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 14384
وَعَنْ عَلِيٍّ قَالَ: قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَوْمَ بَدْرٍ، وَلِأَبِي بَكْرٍ:" مَعَ أَحَدِكُمَا جِبْرِيلُ، وَمَعَ الْآخَرِ مِيكَائِيلُ، وَإِسْرَافِيلُ مَلَكٌ عَظِيمٌ يَشْهَدُ الْقِتَالَ أَوْ يَكُونُ فِي الصَّفِّ".
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَالْبَزَّارُ، وَأَحْمَدُ بِنَحْوِهِ، وَرِجَالُ أَحْمَدَ وَالْبَزَّارِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَالْبَزَّارُ، وَأَحْمَدُ بِنَحْوِهِ، وَرِجَالُ أَحْمَدَ وَالْبَزَّارِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدنا علی رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: غزوہ بدر کے دن نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے اور سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ سے ارشاد فرمایا: ”تم دونوں میں سے ایک کے ساتھ جبرائیل ہے، اور دوسرے کے ساتھ میکائیل ہے، اور اسرافیل جو ایک بڑا فرشتہ ہے، وہ جنگ میں شریک ہے (راوی کو شک ہے شاید یہ الفاظ ہیں) وہ صف میں موجود ہے۔“
یہ روایت امام ابویعلیٰ اور امام بزار نے نقل کی ہے، امام أحمد نے اس کی مانند نقل کی ہے امام أحمد اور امام بزار کے رجال ”صحیح“ کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 14384]
یہ روایت امام ابویعلیٰ اور امام بزار نے نقل کی ہے، امام أحمد نے اس کی مانند نقل کی ہے امام أحمد اور امام بزار کے رجال ”صحیح“ کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 14384]
تخریج الحدیث: «اخرجه ابو يعلى فى المسند (340) أخرجه الطبراني فى المعجم الصغير (147/3)، أخرجه مسند أحمد برقم: 1260، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 6564»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
Majma al-Zawa'id Hadith 14384 in Urdu