🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
80. بَابُ الِاحْتِلَامِ .
احتلام کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1448
وَعَنْهَا أَنَّهَا سَأَلَتْ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَنِ الْمَرْأَةِ تَصْنَعُ الشَّيْءَ تَعْطِفُ بِهِ زَوْجَهَا، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" مَتَاعٌ فِي الدُّنْيَا، وَلَا خَلَاقَ فِي الْآخِرَةِ". قَالَتْ: أَرَأَيْتَ الْمَرْأَةَ إِذَا رَأَتْ فِي مَنَامِهَا الِاحْتِلَامَ، أَتَغْتَسِلُ؟ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" إِذَا رَأَتِ الْمَاءَ فَلْتَغْتَسِلْ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ ابْنُ لَهِيعَةَ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
اس خاتون کے حوالے سے یہ بات منقول ہے: انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے ایسی عورت کے بارے میں سوال کیا، جو کوئی ایسا کام کرتی ہے، جس کے ذریعے وہ اپنے شوہر کو اپنی طرف مائل کر لے، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: یہ دنیاوی فائدہ ہے، آخرت میں اس کا کوئی حصہ نہیں ہو گا، اس خاتون نے عرض کی: ایسی عورت کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟ جو خواب میں احتلام دیکھتی ہے، کیا وہ غسل کرے گی؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب وہ پانی (یعنی احتلام کا نشان دیکھے گی) تو وہ غسل کرے گی۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی ابن لہیعہ ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الطهارة/حدیث: 1448]
تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 8620»

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف۔


Majma al-Zawa'id Hadith 1448 in Urdu